روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اپریل, 2024

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔ یہ ایونٹ کا 108 واں ایڈیشن ہے اور اے ٹی پی ٹور 250 سیریز کا حصہ ہو گا۔ مینز سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کے ہولگر رونےٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈینش ٹینس سٹار ہولگر رونے نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی، عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ علی یونس بھی پیشے کے اعتبار سے کرکٹ کمنٹیٹر ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن سکواش جونیئر چیمپین شپ ؛ پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں نے دو ٹائٹل جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے دیا  پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، 5 گولڈ میڈل جیت لیے مہوش علی نے انڈر 17 اور ماہ نور علی نے انڈر 13 ٹائتل اپنے نام کیے۔ماہ نور علی نے انڈر 13 فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این سی بی) کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ پی سی بی اور این سی ...

مزید پڑھیں »

رمضان نائٹ ہاکی لیگ ; الصغیر ہاکی کلب نے پہلی پاک فلیگ ہاکی کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی

دوسرا رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں الصغیر ہاکی کلب نے پہلی پاک فلیگ ہاکی کلب نے دوسری چپکے نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی حقیقی معنوں میں گراس روٹ لیول پر کام کر رہی ہے،یہاں سے جو ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!