روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اپریل, 2024

کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔ کلارک نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق جیک کلارک آسٹریلوی کرکٹ کی ایک بااثر شخصیت تھے جنہوں نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں ...

مزید پڑھیں »

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 2024 کا 88 واں ایڈیشن اور 2024 میں منعقد ہونے والے مردوں کی چار بڑے گالف ٹورنامنٹس میں سے پہلا میگا ایونٹ ہے۔ یہ ٹورنامنٹ پہلی بار 1934 میں کھیلا گیا تھا، میزبان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم میں عماد، عامر کی واپسی، عثمان اور عرفان کی انٹری کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں محمد عامر اور عماد وسیم کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اس کے علاوہ 5 کھلاریوں کو ریزرو میں ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عید الفطر کے موقع پر فلسطین کا پرچم پہن کر اظہار یکجہتی کی۔ قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اظہر علی نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ عید کی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟ قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کا بطور  "نائب کپتان محمد رضوان” نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد رضوان، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ناموں پر بھی غور کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.

پاکستانی سکواش پلیئر حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، حذیفہ شاہد کا تعلق پاکستان نیوی ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔ حذیفہ شاہد پھچلے تین مہینے سے اپنے کوچ نوید عالم کے ہمراہ اس ٹورنامنٹ کے لئے پرجوش طریقے سے محنت کر رہے تھے۔ سیمی-فائنل جتنے کے بعد حذیفہ شاہد کا کھینہ تھا کہ میں پاکستان نیوی ...

مزید پڑھیں »

عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟

عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے منگل کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی ٹیم کے علاوہ 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز ؛ پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف ، محمد نواز آوٹ

نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز; پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف , محمد نواز آوٹ…. …(..اصغر علی مبارک…).. نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے , عماد اور عامر ان جبکہ حارث رؤف , محمد نواز ٹیم سے آوٹ ہوگئے ہیں , پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ٹیم نے بتایا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!