روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اپریل, 2024

گوادر کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی کا سلسلہ جاری رہے گا ؛ عبدالحمید رشید

گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے چیرمین عبدالحمید رشید کا کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی کا سلسلہ جاری گوادر(اسپورٹس جرنلسٹ نثاراحمد) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیرمین عبدالحمید رشید نے گوادر T20 چمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 2024 میں شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر گوادر کرکٹ اکیڈمی کے مکمل اسکواڈ کو عیدالفطر کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے انعامات سے نوازا ...

مزید پڑھیں »

کاکول میں گزارے گئے دو ہفتے یادگار رہیں گے ؛ آل راؤنڈر عماد وسیم

آرمی کے ٹرینرز نے کھلاڑیوں پر بہت محنت کی ہے ۔ یہ دو ہفتے سب کھلاڑیوں کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔ عماد  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں آلراؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں ری ہیب اور سٹرینگتھ پر کام کر رہا تھا اس لئے میرے لئے اچھا ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ؛ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا ، مراسلہ جاری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے صوبوں اور تمام اداروں کو آگاہ کردیا تمام کھلاڑی 14 اپریل کو عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کیمپ کمانڈنٹ اولمپیئن شہناز شیخ اور اولمپیئن ایاز محمود کو ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر روشناس کرایا ؛ سینیٹر مشاہد حسین سید

 سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر اس وقت روشناس کرایا جب اس کی ایٹمی طاقت یا کسی اور حوالے سے کوئی پہچان نہیں تھی، اسلام آباد(رخشندہ تسنیم) انہوں نے ان خیالات کا اظہار جرنلسٹس ایسوسی ایشن برائے سپورٹس ، کلچر، ٹورازم اور ادب کے زیر اہتمام ورلڈ سپورٹس ڈے کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی ؛ اب فزیکل فٹنس کی فکر نہیں، بابر اعظم

کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا ان خیالات کا اظہار انہون نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت ...

مزید پڑھیں »

کاکول کے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کے تاثرات سامنے آگئے.

کاکول کے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا ، کرکٹرز کی رائے۔ کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائذہ ہوگا۔ بابراعظم۔ میرا اس طرح کا یہ تیسرا کیمپ تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کا کاکول فزیکل فٹنس کیمپ ختم ہوگیا.

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی فٹنس کیلئے کاکول کے آرمی فزیکل ٹریننگ سکول میں لگایا جانے والا کیمپ ختم ہوگیا۔ رواں سال پاکستان ٹیم کی امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20ورلڈکپ سمیت بھرپور مصروفیات ہیں،ان مشکل چیلنجز کی تیاری کیلیے 29کرکٹرز کو سپر فٹ بنانے کی مہم کاکول ملٹری اکیڈمی میں شروع کی گئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!