صوبائی حکومت کاصوپے میں انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کرانےکافیصلہ،وزیراعلی محمودخان نے منظوری دیدی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) چارسدہ میں بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کی جائیگی انٹرنیشنل مقابلوں کے انعقادسے ملک میں بیڈمنٹن کو۔فروغ ملے گا بلکہ ہمارے کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار ائے گاکوشش ہے کہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ نومبر میں منعقد ہوجس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری سپورٹس عابد مجید نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »