بیڈمنٹن

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نقی محسن انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سابق نیشنل چیمپئن سید نقی محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم نقی محسن پاکستان ریلوے میں آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے سربراہ کے علاوہ سابق سیکرٹری پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن، نائب صدر بیڈمنٹن ایشیا اور نائب صدر ڈیویلپمنٹ بیڈمنٹن ایشیا فار ساوتھ ایسٹ ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )آل پاکستان قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی فائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد نیشنل بنک کے راجہ ذوالقرنین کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دیدی ، چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر16 سنگل اور انڈر18 ڈبلز کے ...

مزید پڑھیں »

اس پاکستانی بیڈمنٹن پلیئر نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو اس سے قبل کسی نے حاصل نہ کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ‏انٹرنیشنل بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے بیڈمنٹن کرئیر میں ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔ماحور شہزاد دنیا کی 150 بہترین بیٹ منٹن پلئیرز رینکنگ میں آنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں اور تازہ ترین عالمی رینکنگ میں 149ویں نمبر پر آگئی ہیں۔‏ماحور شہزاد نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان نیشنل جونیئر رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کل یکم اگست سے شروع ہوگی ، سید ثقلین شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان نیشنل جونیئر رینکنگ بیڈمنٹن چمپئن شپ یکم اگست سے ایبٹ آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جسکا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کرینگے ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں پنجا ب، سندھ ، بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز کا انعقاد

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مختلف ایج گروپ میں منعقد کئے گئے ، جس میں سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں ڈسٹرکٹ بنوں ، کوہاٹ ، ڈی آئی خان ، نارتھ وزیرستان ، سائوتھ وزیرستان ، لکی مروت ، کوہاٹ، چارسدہ ، مہمند ، خیبر، ملاکنڈ، سوات ، ...

مزید پڑھیں »

کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ مراد چیمپئن کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ 2019 مراد چیمپئن کلب نے جیت لی فائنل میں پلوسی کلب کو تین صفر سے شکست ، مہمان خصوصی ٹاؤن ممبر اعجاز خان صراف اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان ،ناظم نازش علی اعوان ، ناظم ...

مزید پڑھیں »

ٹوئن سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹوین سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ یہ چیمپئن شپ کل منگل سے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی سے شروع ہونی تھی۔ٹورنامنٹ سیکرٹری مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹوین سٹی چیمپئن شپ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی وجہ سے ملتوی کی گئی جس کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر ...

مزید پڑھیں »

رضی بیڈمنٹن اکیڈمی کا روشن مستقبل

تحریر۔نوازگوھر ٭سال 2018؁ء بیڈمنٹن میں شاندار فتوحات کے ساتھ تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین کوچ رضی الدین احمد ٭نیشنل جونیئرز بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور کی فاتح رضی اکیڈمی کی کوئٹہ گرلز الجا طارق اور سمیّہ طارق نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے 65سالہ دور میں بلوچستان کے لئے پہلی تاریخی فتح حاصل کی ۔ ٭نواز گوہر کی سربراہی میں رضوان ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جعلی بیڈمنٹن اکیڈمی،بورڈ کو ہزاروں روپے کا ٹیکہ

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں جعلی بیڈمنٹن اکیڈمی بنا کر جعلی کوچنگ کرا کے سپورٹس بورڈ کو ہزاروں روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے ، جعلی اکیڈمی آنے والوں سے پانچ ہزار روپے مہینہ لیاجا رہا ہے جس پر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،آغا سعود نامی شخص الائیڈ بیڈ منٹن اکیڈمی کے نام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!