جمناسٹک

نیشنل گیمزکیلئے خیبر پختونخواجمناسٹک ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور (غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواجمناسٹک کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا سلسلہ مکمل ہوگیا،پاکستان جمناسٹک فیڈریشن اور صوبائی ایسوسی ایشن پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے ٹرائلز کے بعدصوبائی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں اگلے ماہ سے منعقدہ قومی گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبر پختونخواجمناسٹک ٹیم کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر جمناسٹک کے نمائشی مقابلے ہوئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفس کے زیراہتمام جمنیزیم ہال میں جمناسٹک کے نمائشی مقابلے ہوئے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نمائشی مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے،مقابلوں میں دو ٹیموں نے حصہ لیا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ، جمنیزیم ہال آمد پر ...

مزید پڑھیں »

ضلع کرک خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والا جمناسٹک کھلاڑی مشہود عالم ہالی ووڈ کی فلم ’دی کیور‘ میں ہیرو بن گیا

پشاور (غنی الرحمان ) خیبر پختون خوا کے 29 سالہ مشہود عالم کو ہالی ووڈ کی فلم ’دی کیور‘ میں ہیرو کا کردار دیا گیا ہے، مار دھاڑ سے بھرپور اس ایکشن فلم میں پاکستانی ہیرو کو کئی چوٹیں بھی آئیں۔ قسمت مہربان ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں، ضلع کرک خیبر پختون خوا کے رہائشی اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر کے ساتھ ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔کھیل کی عالمی باڈی کا اجلاس آج امریکی ریاست میامی میں ہو رہا ہے۔ فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کیلئے قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبانی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی وزارت بین الصوبائی کے سیکرٹری سے اہم ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے وزارت بین الصوبائی کے سیکریٹری اکبر درانی سے اہم ملاقات کی جس میں ایڈیشنل سیکرٹری محابت خان،ڈائریکٹر فیڈریشنز اعظم ڈار بھی موجود تھے،ملاقات کے دوران پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے حوالے سے پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

شہید بے نظیر بھٹو نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

جامشورو( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان جمناسٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ جمناسٹکس ایسوسی ایشن کے زیر انتظام محترمہ شہید بینظیر بھٹو نیشنل جمناسٹکس چیمپیئن شپ مینز اینڈ ومینز کل سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شروع ہورہی ہے.چیمپیئن شپ کے لیئے مستقیم انصاری کو مینز اور مریم کیریو کو وومینز کا آرگنائزنگ سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے.مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ ہفتے سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ پرسوں ہفتہ لاہور میں شروع ہوگی جس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔چیمپئن شپ میںراولپنڈی، فیصل آباد،اوکاڑہ، جھنگ، ملتان،، مظفر گڑھ، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان،،لاہور،، سیالکوٹ اور گوجرنوالہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹس چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ محمد طلال/ٹوئٹر پیج کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹس)ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی یتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے 400 میٹر ریس ...

مزید پڑھیں »

امریکی گولڈ میڈلسٹ جمناسٹ کا جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

امریکا کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور جمناسٹک سپراسٹار سمون بائلز نے انکشاف کیا کہ امریکی اولمپکس ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نسر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ یاد رہے کہ بدنام زمانہ ڈاکٹر لیری کو بچوں کی قابلِ اعتراض ویڈیوز بنانے کے الزام میں گزشتہ ماہ 60 سال جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر اپنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!