جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کلکھیلا جائیگا

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

error: Content is protected !!