شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا ؟ وجہ سامنے آ گئی
دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ بھارتی فائٹر نے پریس کانفرنس میں بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے ...
مزید پڑھیں »