گرلزانٹرکالجزتھروبال چمپین شپ فرنٹیئرکالج نے جیت لی ۔
انٹر کالجز گرلز تھرو بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے گرلز ڈگری کالج باچاخان کو دو صفر سےہرایا ۔ گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری گلبہار نے گرلز تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور میں منعقدہ اس چمپئن شپ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »