ثانیہ مرزا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں ایک رول ماڈل ...
مزید پڑھیں »