30 جولائی, 2022
385 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ دو اگست سے پشاور کے سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سابق ٹینس پلیئر افتخار احمد اپنی مدد آپ کے تحت یہ مقابلے کرارہے ہیں جو پانچ اگست تک ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
331 نظارے
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ کرایا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
280 نظارے
برطانیہ کی ایڈریانا براونلی 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئیں۔21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براونلی نے نانگا پربت اور براڈ پیک کو بھی سر کیا تھا۔ تاہم اب ایڈریانا کے ٹو ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
348 نظارے
اسلام آباد ( نواز گوھر ) کامن ویلتھ بیڈمنٹن 2022 میں یہ انتہائی شرمناک بات ہے جب خواتین کے ڈبلز میں بھارت کی دونوں 19 سال کی لڑکیوں ٹریسا جولی اور گایتری گوپی چند نے بیسٹ آف فائیو ٹائی، ٹیم ایونٹ میں 5-0 سے ہرا کر پاکستانی اولمپیئن ماہور شہزاد اور قومی ڈبلز چیمپئن غزالہ صدیق کو پوائنٹس 21-4 21-5۔ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
308 نظارے
کامن ویلتھ گیمزمیں شریک پاکستانی کھلڑیوں اورأفیشلز نے شیکلٹن ولیج برمنگھم میں حافظ محمدعبداللہ کی امامت میں نمازجمعہ ادا کی نمازجمعہ میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمربھٹہ۔مینیجرسمیرحسین اورپاکستانی دستے میں شامل أفیشلزسمیت مختلف کھیلوں کے کھلاڑی شریک تھے نمازکی ادائیگی کے بعدحافظ محمدعبداللہ نےتمام امت مسلمہ اورپاکستان کی سلامتی اور خصوصا کامن ویلتھ گیمزمیں کامیابی کیلیے دعاکرائی
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
354 نظارے
برمنگھم میں 22ویں کامن ویلتھ گیمز کا شاندار انداز میں آغاز الیگزینڈر اسٹیڈیم میں ایک دلکش، پر امید تقریب کے ساتھ ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے دوران لوگ اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب ایک 10 میٹر لمبا اینیمیٹرونک بیل افتتاحی تقریب کے دوران سٹیڈیم میں لایا گیا، اس بیل کو تقریب میں شریک لوگوں نے بے حد پسند ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
271 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر ڈویژنل تھرو بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی ، فائنل میں پشاور نے بنوں کودو صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر مہمان خصوصی آر ایس او ملاکنڈ ریجن کاشف فرحان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محکمہ اعلی تعلیم ارشد حسین ،شعبہ ہیلتھ اینڈ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
287 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اور زمونگ کور کے زیر اہتمام یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ اختتام پزیر ہوگیا،فیسٹیول میں700 سے زائد بچوں نے حصہ لیاجس میںخوشحال بابا ہائوس کے بچوںنے بہتر ین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے میجر ٹرافی اپنے نام کرلی،تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا اختتامی ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
454 نظارے
ہپشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس چارسدہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے باہمی اشتراک سے شہدائے پولیسسپورٹس فیسٹیول 31 جولائی سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوں گے۔ جس میں فٹبال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، ایتھلیٹکس سمیت مختلف مقابلے منعقد ہوئے یہ مقابلے پانچ دن تک جاری رہینگے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2022
357 نظارے
22یں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج 28 جولائی 2022 کو انگلینڈ کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔تقریب کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے ہوگا۔ پاکستانی کھیلوں کا دستہ تیراکی، ایتھلیٹکس، پیرا ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، جمناسٹک، ہاکی، جوڈو، اسکواش، ٹیبل ٹینس، ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ میں حصہ لینے کے ...
مزید پڑھیں »