موٹرسائیکل ریس حادثے میں باپ بیٹا ہلاک
برطانیہ میں موٹرسائیکل ریس کے دوران حادثے میں باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے، 56 سالہ راجر موٹرسائیکل چلا رہے تھے اور ان کا 21 سالہ بیٹا بریڈلی ان کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ریس کے آخری رانڈ میں پیش آیا اور دونوں باپ بیٹا جان گنوا بیٹھے۔آنجہانی راجر کی یہ 20ویں ریس تھی جبکہ ان کے ...
مزید پڑھیں »