رمضان سپورٹس فیسٹیول،باسکٹ بال ایونٹ میں ایس اے جی کی جیت
سی ڈی اے اور ایم ای آئی رمضان سپورٹس فیسٹیول کے باسکٹ بال کے ایونٹ میں ایس اے جی نے یونائیٹڈ کنگز کو شکست دے کر فتح حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا فائنل میچ یونائیٹڈ کنگز اور ایس اے جی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایس اے جی نے 27 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »