29 اکتوبر, 2021
579 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو نومبر سے کراچی میں شروع ہونے والی نیشنل ویمنز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خیبرپختوا کی ٹیم کل31 اکتوبر کو روانہ ہوگی ،خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو سے ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
466 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے میدانوں کوآباد رکھنے سے لیکر کھلاڑیوں کی بہترین سہولیات بہم پہنچانے کے وعدوں کا ایفا کردیا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پر کام تیز ی سے جاری ہے ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
442 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزبوائز رسہ کشی مقابلے چارسد ہ لائنز نے جیت لئے، فائنل میں چارسدہ لائنز نے کنگز کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، واریئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون سے پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز رسہ کشی مقابلے چارسد ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2021
464 نظارے
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) انٹر ڈسٹرکٹ سکواش ٹورنامنٹ پشاور ایبٹ آباد اے کو شکست دیکر ایونٹ کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیامہمان خصوصی سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن و چیئرمین صبائی سکواش ایسوسی ایشن سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے و سینئر نائب صدر کے پی کے ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2021
583 نظارے
ایبٹ آباد(سشوکت حسین)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے الپائن ایف سی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اس سے قبل شاہ ایف سی نواں شہر سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے مہمان خصوصی مفتی منیر نویدجبکہ ان کے ہمراہآل ٹریڈرز گامی اڈہ کے حاجی شہزاد محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2021
506 نظارے
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیرِاہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 10 نومبر بروز بدھ یونین کلب کراچی میں صبح 10 بجے سے دوپہر 00-1 بجے تک تین گھنٹے کی جونیئر ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ اس دورے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔آئ ٹی ایف کے کوالیفائیڈ کوچ حامد نیاز، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2021
421 نظارے
جونیئرعالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی 18 رکنی قومی جونیئر سکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے دوروزہ ٹرائلز29 اور30اکتوبر عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی ہونگے۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی دوروزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور صلاحیتوں کا جائزہ لے گی اور پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2021
523 نظارے
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے، اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہے، گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی گئے پہلے میچ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےمسلم کلب چمن کو ایک سخت مقابلے کےبعد 2-1 سے ہرا دیا، وقفے تک مسلم کلب کو ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2021
552 نظارے
معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ٹی 20ورلڈ کپ میں ہونے والیپاک بھارت میچ کے بارے میں کہنا ہے کہ کھیل دونوں ملکوں کو قریب لاتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر آئی سی سی کے آفیشل انسٹا اکائونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے ، جس میں پاکستانی کرکٹر ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2021
845 نظارے
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہما کلب اسلام آباد نے بھاری سکور کے ساتھ مسلم کلب چمن کے خلاف 0-5 گول سے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ کے دوران ہما کلب کے خلیق الزمان نے مسلم کلب کے خلاف تین گول کرکے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »