صوابی میں ٹیبل ٹینس کی مقبولیت میں اضافہ،زروبی میں ایک اوراکیڈمی قائم کردی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں ٹیبل ٹینس کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگااورزیادہ نوجوان بشمول خواتین ٹیبل ٹینس کھلتے نظرآتے ہیں اور دیگر علاقوں سمیت ضلع صوابی میں یہ کھیل خاصی فروغ پارہا ہے اور گائوں زروبی میں ایک اورٹیںل ٹینس اکیڈمی قائم کردی گئی ہے۔اسںگے ساتھ ہی زروبی میں ٹیبل ٹینس کلبوں اورا کیڈمیوں کی تعداد چارہوگئی ...
مزید پڑھیں »