روئنگ کے فروغ کیلئے صوبے میں عملی اقدامات اٹھائیں گے ، نومنتخب جنرل سیکرٹری امتیاز آفریدی کی بات چیت
پشاور( سپورٹس رپورٹر )روئنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری امتیاز آفریدی نے کہا ہے کہ روئنگ کا ٹیلنٹ ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ میں زیادہ ہے تاہم یہاں پر اسے فروغ دینے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قیوم سٹیڈیم پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا امتیاز آفریدی حال ...
مزید پڑھیں »