24 اکتوبر, 2020
627 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹینس کے 5پریکٹس کورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پریکٹس کورٹ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کے ساتھ ہی بنائے جائیں گے، ان پر ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
613 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں ہے ۔ اس سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔ کانفرنس سے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
820 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ گرلز کالج میں کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ طالبات کو انڈور گیمز کیلئے کھیلوں کی سہولیات باآسانی میسر ہوں، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس محکمہ کھیل خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک نے گرلز کالج اسلامیہ کالج پشاور کے دورے کے موقع پرگرلز کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق جان کے ساتھ ملاقات کے ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
558 نظارے
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواٹینل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چناروںکے شہر ایبٹ آباد میںمنعقدہ تیسرے آل خیبر پختونخوا سید آصف علیشاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پشاوروایبٹ آبادکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن شپ فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کنج گرائونڈ ایبٹ آباد کے انڈور ہال میں کھیلے جانیوالے اس ایونٹ کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
732 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے عبد الستارایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے سے پہلے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکر نے ہاکی اولمپینز اور سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اولمپین حنیف خان ، اولمپین حسن ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
717 نظارے
وہاڑی(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کی انٹرنیشنل تائیکوانڈو وومن پلیئر ماہم آفتاب وہاڑی میں انتقال کرگئیں.جنکی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ وہاڑی میں ادا کردی گئی.ماہم آفتاب پاکستان کی کم عمر ایتھیلیٹ تھیں جنہوں نے 2008 میں انٹر نیشنل مقابلے میں حصہ لیکر پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا. ماہم آفتاب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئیں تھیں.جس کے ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2020
933 نظارے
بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ)فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر کے مختلف اضلاع میں ہاکیاں تقسیم کرنے کے اقدام کو سراہا ہے۔ قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے سلسلہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمدخالد سجاد کھوکھر نے مختلف ڈویژنوں کے دورے کیے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2020
781 نظارے
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کی ڈبل وکٹ ٹرافی رافع صدیقی اور زیشان قاسم کی جوڑی لے اڑی جبکہ T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے حاصل کرلیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں منعقدہ ایونٹ میں ولید شیخ اور شیراز خان پر مشتمل جوڑی رنرز اپ ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
823 نظارے
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آنے والا سال یوتھ کا سال ہوگا۔ مزید آل پاکستان کے کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کروائیں گے۔ مشیر کھیل۔(ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) 17 سال کے بعد بالآخر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ کی صورت میں نیشنل فٹ بال کی واپسی ہوگئی۔ ایونٹ کا شاندار افتتاح عبدالخالق ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
537 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد خالد محمود نے کہا ہے کہ پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے اور کھیل کے میدانوں کو سرسبزکرنے کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول کو بھی سرسبزبنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ملک میں شجرکاری مہم کے حوالے ...
مزید پڑھیں »