پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ‘ حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.

 

 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔

منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز میں 201 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئی۔

 

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!