27 جولائی, 2020
635 نظارے
کراچی( اسپورٹس لنک رپوٹ ) ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے دوران پہلی بار ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر ٹیم میں پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم سابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن معیذ اللہ ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
673 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے 139 ایڈیشن کا فائنل میچ میں یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیمیں ایف اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
629 نظارے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ارشتا فرمان نے حال ہی میں ایک منٹ کے اندر سامنے بیٹھے شخص کے سَر ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
690 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پورٹل نے وزارت سے وضاحت مانگ لی، وزارت نے لاکھوں اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ سے کمنٹس مانگ لئے ، جن افسران نے لاکھوں اعزازیہ لیا انہی افسر ان نے انکوائری بھی مارک کر دی ، وزارت بین الصوبائی رابطہ میں اعزازیہ کے نام پر وزارت کے سیکریٹری سے لے کر نائب قاصد ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
653 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس ایند گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کی جنرل اسمبلی نے سینیٹر محمد علی سیف کی صدارت میں اجلاس کیا ، جس میں صوبائی یونٹ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مختلف وزارتوں سمیت وزارت خارجہ اور وزارت کلچرل نے شرکت کی۔ ہاؤس نے متفقہ طور پر صدر ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
793 نظارے
کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) :جگورو کانو جوڈو اسکول کراچی پاکستان ، کےجوڈو کاز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں اور تمام براعظموں میں بھی اولینرینکنگ حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام منقعدکیا جانے والا فٹنس ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
707 نظارے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے ایونٹ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اب آئندہ ماہ 29 اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ مئی میں شیڈول گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس اب 3 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ آئرش سائیکلسٹ نیکولس روچے نے ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
691 نظارے
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے چین میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس ایونٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔منسوخی کے بعد اس سال چین میں کوئی ٹینس ایونٹ نہیں ہو گا۔ چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر نیشنل ایونٹس پر پابندی ہے۔ چین میں صرف بیجنگ ونٹر اولمپکس 2022ء کے ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
713 نظارے
سپورٹس بورڈ پنجاب نے کبڈی ورلڈ کپ منعقد کروا کر تاریخ رقم کی، کرکٹ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ کام کروں گا، شاہد آفریدی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے ہفتہ کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ملاقات کی،اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2020
607 نظارے
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کے باعث کھیلوں کی معطل تربیتی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ کھیل اسفندیارخٹک کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئےگراؤنڈ عید کے بعد کھولے جائیں گے، کھیلوں کی تربیتی سرگرمیوں کیلئے ضوابط تیارکر لئے ہیں۔ اسفندیارخٹک کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تربیت کےدوران سماجی فاصلے دیگر ضوابط کا ...
مزید پڑھیں »