12 جولائی, 2020
598 نظارے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ایتھیلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری تاج محمد مہر نے پریس ریلیز میں کہا کہ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کو سندھ گیمز کرانے کا آئینی حق حاصل ہے.سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین اور سندھ اسپورٹس کیلئے حوصلہ افزاء ہے.گزشتہ کئی برسوں سے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2020
718 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن چیمپئن شپ کی انعامی رقم 10 ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2020
647 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ 1966 کے فاتح انگلینڈ کے ہیرو جیک چارلٹن 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔چارٹن نے اپنی سرزمین پر ویسٹ جرمنی کو فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ اور اب تک کا واحد ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔انہوں نے آئرلینڈ کو بطور منیجر یورپین چیمپین شپ کے فائنل تک اور ورلڈ کپ 1990 ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2020
983 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کاپی رائٹ کے تحت سندہ اولمپک ایسوی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت اور دیگر عیددارن اور ڈایکٹر اسپورٹس محمد اسلم کھوسو کے خلاف سندہ گیمز کا نام استمعال کرنے پر فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سندھ گیمز ایسوی ایشن کے صدر اور سندھ گیمز کے اونر مدثر آرائیں نے سندھ گیمز کا نام چوری ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2020
775 نظارے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)آبائی ریجن ملتان جنوبی پنجاب اسپورٹس آرگنائزر /ٹرینر معروف ہاکی پلیئر و کوچ چیف آرگنائزر شہدائے پولیس ہاکی اینڈ اسپورٹس کوچنگ اکیڈمی آفتاب حسین شاہ جوہرآباد ضلع خوشاب پنجاب پاکستان سابق معروفHockey پلیر اسپورٹس آرگنائزر آفتاب حسین شاہ عرصہ تیس سالسے اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف جوہرآباد بلکہ پاکستان بھر میں سپورٹس کے فروغ اور کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2020
696 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی، پہلا میچ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی کھیل معطل اور منسوخ کیے گئے۔ ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2020
1,119 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث موجودہ صورحال میں کھیلوں کا آغاز نان کانٹیکٹ گیمز سے کیا جا سکتا ہے حکومت سے درخواست ہے کہ ایس او پی پر عملدرآمد کی ہدایت کے ساتھ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں شروع کرنے کا اعلان کرے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2020
584 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد سینئر کی پی آئی اے سے3سال کی تنخواہوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر قومی ایئرلائن سمیت فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔شہباز احمد سینئر نے درخواست میں پی آئی اے اور 9 افسران کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ 1985 سے پی ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2020
621 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام دو روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام پذیر ہوگئی۔ آخری روز سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اورٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ کمیٹی ای لائبریریز کے ایس او پیز ایک ہفتہ میں تیار کرے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان و ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2020
603 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ملک میں انٹرنیشنل کبڈی کپ منعقد کروانے کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی کبڈی کپ کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کبڈی کپ منعقد کروانے کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »