100 سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ معرکعتہ لآرامقابلے کیلئے تیار، کراچی پولیس ہائی الرٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کل 2دسمبرکو100سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ دھواں دار و معرکعة لآرا مقابلے کے لئے انتہائی ہائی پروفائل اور سنسنی خیز ’’گریٹ ایس پی طاہر داوڑ شہید اینٹی ٹیررازم و اینٹی نارکوٹکس سائیکل ریس ‘‘میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے لاکھوں شہری عرصہ 24سال بعد براہ راست سائیکلسٹوں کو ایکشن میں دیکھیں گے ...
مزید پڑھیں »