انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات

انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے وزیراعظم رشی سونک کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانوی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ میچ بھی کھیلا، رشی سونک کو سام کورن اور کرس جارڈن نے بائولنگ بھی کرائی جبکہ رشی سونک نے بھی بائولنگ کے جوہر دکھائے

 

 

 

اس موقع پر جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ یہ میرے لئے قابل فخر ہے کہ ٹیم میری قیادت میں ورلڈ کپ جیتی ان کا کہنا تھا وزیراعظم رشی سونک کے ساتھ ملاقات کرکے خوشی ہوئی ہے۔

error: Content is protected !!