قومی یوتھ و جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 13اکتوبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ 13 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ گزشتہ روز صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، ...
مزید پڑھیں »