15 جولائی, 2018
574 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ فائنل میں جہاں آج فرانس اور کروشیا کے رزلٹ پر نظریں ہوں گی وہیں ان کے کھلاڑی بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ فرنچ کھلاڑی این گولو کینٹے کو کروشین لیو کا موڈرِک کا ہم پلہ کہا جا رہا ہے۔دونوں کا پاسنگ سٹائل اور حریف ٹیم کی ڈی تک بال کو پہنچانا زبردست ہے، گول ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
529 نظارے
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقہ کے باکسر موروتی متالین کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے پاکستانی باکسر محمد وسیم اور جنوبی افریقہ کے موروتی متالین کے درمیان مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوا۔فائٹ کے دوران دونوں باکسر وں نے ایک دوسرے پر تابڑتوڑ حملے کئے، ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
545 نظارے
ماسکو(جی سی این رپورٹ)سلطنت فٹبال کا اگلے چار سال کیلئے نیا حکمران کون ہوگا،حکمرانی کی جنگ آج فرانس اور کروشیا کے درمیان ہوگی، فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو خالص سونے کی بنی فیفا ٹرافی کے ساتھ مجموعی طور پر 3کروڑ94لاکھ ڈالر سے زائد رقم بھی انعام کے طور پر ملے گی۔فائنل میں شکست برداشت کرنے والی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
443 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سنگلز کے فائنل میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے ٹائٹل فیورٹ سرینا ولیمز کو شکست دے کر کیریئر کا تیسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا۔ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیق کربر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 23 مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپین سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
442 نظارے
فاٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)فاٹا کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور قومی کھلاڑی عبدا لصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے قومی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے ، انہیں فوری حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
495 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مقابلہ پانچ گھنٹے 16 منٹ جاری رہاہے۔لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے جوکووچ اور اسپین کے نڈال کے درمیان جمعے کو میچ مکمل نہیں ہوسکا تھا اورجس وقت کھیل ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
521 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے دی۔سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کی ٹیم کھیل میں چھائی رہی اور انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دی۔بیلجیئم کے کھلاڑی تھامس میونئر نے چوتھے منٹ میں ہی گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی جو ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
446 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں کیون اینڈرسن نے ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے طویل ترین میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے تیسرے اور سب سے بڑے گرینڈ سلیم اوپن کے پہلی سیمی فائنل کے پہلے سیٹ میں ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
449 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ کل ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنےوالے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقن باکسر ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
424 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018کا فائنل اتوار 15جولائی کو کھیلا جانا ہے۔فٹبال کنگ بننے کیلئے فیورٹ فرانس اور پرجوش کروشیا نے کمر کس لی ہے۔ فرانس فائنل جیت کر 2016 یورو کپ میں شکست کا غم بھلانا چاہتا ہے ۔لیکن اس سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ آج سینٹ پیٹرز برگ کے کرستوسکی فٹ بال اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »