بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی چیر مین میر ممتاز علی کیھتران ایگزیکٹو کمیٹی ممبر ملک سیف اللہ خان کاکڑ لیگل ایڈوائزر محمد اسحاق نوتیزئی ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ آف پاکستان عبدالمالک بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نائب صدور بابو علی محمد زہری حاجی محمد عظیم انور عادل ایسوسی ایٹ سکریٹری ملک خدائیداد کاسی عبدالحفیظ لہڑی انجنیئر محمد صادق فنانس سیکریٹری حاجی سمیر حسن خان مندوخیل افس سکریٹری سجاد حسین تمام ڈسٹرکٹ رائفل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سکریٹرز تمام ممبران کی جانب سے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدر سلمان اشرف اور انکی کا بینہ کو دل کے گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی نیک خواہشات اور صحافی حضرات حقوق کےلئے آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ سپورٹس کے جائز حل طلب مسائل کیلئے بھی اوز اٹھائے اور انشاءاللہ بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے علاوہ ان کے ہم خیال گروپ کا تعاون آپ اور آپ پوری کابینہ کے ساتھ شب و رہے گا ایک مرتبہ پھر سلمان اشرف اور انکی کا بینہ کو دل کے گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں

error: Content is protected !!