ریسلینگ

سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب نےعالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای سے آئندہ 10 برس کے لیے کشتی کے مقابلوں کا معاہدہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وینس مک موہن نے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے ...

مزید پڑھیں »

جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ ماہ سے ریسلنگ رنگ میں ناقص کارکردگی سے مایوس سولہ بار کے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا۔ رائل رمبل 2018 اور ایلیمنیشن چیمبر میں ناکامی کے بعد ریسل مینیا 34 میں کسی بڑے نام کے مدمقابل آنے کا موقع نہ ملنے پر مایوس جان سینا ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے کنگ ریسلر بننے سے بس ایک قدم دور رہ گئے ہیں اور اپریل کے بعد اس کمپنی میں ان کا ہی بول بالا ہوگا۔ جی ہاں بگ ڈاگ کی عرفیت سے مشہور رومن رینز نے ریسل مینیا 34 میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر سے مقابلے کا حق حاصل ...

مزید پڑھیں »

سلطان خان کی رستم زماں گاما پہلوان دنگل میں ٹائٹل فتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے سلطان حامد خان نے رستم زماں گاما پہلوان دنگل جیت لیا ۔بڑے جوڑ میں انہوں نے لاہور کے شہوار پہلوان کو شکست دیدی،پنجاب سٹیڈیم میں چھوٹے بڑے اکتالیس جوڑ پڑے ، پہلوانوں نے خوب داؤ پیچ آزمائے ۔ گاما پہلوان دنگل کا ٹائٹل مقابلہ حامد خان اور شہوار پہلوان کے درمیان 35 منٹ جاری رہا مگر ...

مزید پڑھیں »

تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی عالمی تنظیم نے ایرانی ریسلر پر اپنے مخالف سے جان بوجھ کر میچ ہارنے اور اگلے مرحلے میں اسرائیلی ریسلر کا سامنا کرنے سے اجتناب کرنے پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان یونائیڈیڈ ورلڈ ریسلنگ ڈسپلنری چیمبر نے جمعے کو کیا۔ واضح رہے کہ ایرانی ریسلر علی رضا کریمی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی پہلوانوں نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پہلوانوں نے کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹریننگ کے بغیر میڈلز کا حصول مشکل ہے جبکہ کوچ سہیل رشید کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کو بیرون ملک ٹریننگ دلائی جائے، اگر وہ میڈلز نہ جیتے تو سارے اخراجات وہ اپنی پنشن کی ...

مزید پڑھیں »

یہ کون ریسلنگ رنگ میں اترنے کو تیار؟تفصیلات اس رپورٹ میں

نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔ انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس لوٹ گئیں۔ روسے کا کہنا ہے کہ میری ٹریننگ مکمل ہو گئی ہے لیکن میں یوایف ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ریسلنگ ٹیم کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والی چھ رکنی قومی ریسلنگ ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق پرفارمنس کی بنیاد پر چھ ریسلرز کا انتخاب کیا گیا، جس میں57کلوگرام کیٹیگر ی میں محمد بلال ،65کلوگرام کیٹیگری میں عبدالوہاب ،74کلوگرام کیٹیگری میں محمد اسد بٹ ،86کلوگرام کیٹیگری میں محمد انعام ...

مزید پڑھیں »

ہالک ہوگن نے مداحوں کو حیران کردیا

معروف ریسلرہالک ہوگن نے اپنے مداحوں سے انوکھا مذاق کیا اور مادام تساؤ میوزم میں مجسمہ بن کر بیٹھ گئے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایWWEکے دیوانوں کی کمی نہیں جو نہ صرف مار ڈھار سے بھرپور ریسلنگ بے حد پسند کرتے ہیں بلکہ ڈبلیوڈبلیو ای ریسلرز کے جنون کی حد تک فینز ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے مادام تساؤ میوزیم میں گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پہلی نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

لاہور،پاکستان واپڈا کے ریسلرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سینئر نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن شپ کی دونوں کیٹیگریز مینز اینڈ ویمنز میں واپڈا کے ہی کھلاڑی اول نمبر رہے، نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن پاکستان واپڈا نے، دوسری پوزیشن مینز میں پنجاب نے جبکہ ویمنز میں آرمی نے ، تیسری پوزیشن مینز میں ...

مزید پڑھیں »