ریسلینگ

ایشین گیمز ; قومی ریسلنگ ٹیم یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوگی.

    ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے۔   ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 4 سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلا جائے گا، قومی ریسلنگ ٹیم کا دستہ چار کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔   کھلاڑیوں میں زمان انور، عنایت ...

مزید پڑھیں »

بھارتی خواتین ریسلرز کامظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

   نئی دہلی (آئی ا ین پی ) بھارت میں احتجاجی خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کے بعد مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل کے ساتھ 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد احتجاج 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

    آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت نے انہیں سوچنے پر مجبور کیا۔   27 سالہ زیلا اپنی فٹنس اور مراقبہ کی ویڈیوز کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

    سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔ ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔ لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ریسلرز کا احتجاج، تمغے گنگا میں بہانے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کے اعلانات

  بھارت میں فیڈریشن چیف برج بھوشن کی جانب سے خواتین ریسلرز کی جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والی ریسلرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اپنے میڈلز گنگا برد کرنے کا اعلان کر دیا۔   اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن میڈلسٹ رہنے والی ونیش پھوگت کا کہنا تھا کہ یہ میڈلز ہماری ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ورلڈ ریسلر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

   امریکی ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سمیع زین نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا ہے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر حرم میں اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔   کینڈین ریسلر سمیع زین نے ٹوئٹر پر دو تصاویر شیئر کی جس میں وہ کعبے کو عقیدت سے چھوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں .

  بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں رہیں اور انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے بھی ہراسانی کا سامنا ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہو رہا انڈین کرکٹرز نے بھی آواز اٹھا دی۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کے بھارت میں ریسلر خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے ہراسائی کا ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریسلنگ چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی پنجاب نے دوسری ضلع خیبرنے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن جمشید بلوچ اور ڈائریکٹر اکاؤنٹس عالمزیب خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ، ایڈمن آفیسر ارشاد خان، ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری زاہد اللہ‘نعمت اللہ اور عنایت ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے پہلوانوں کے درمیان 17 مارچ کو پشاور میں میدان سجے گا

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پہلوانوں کے درمیان مقابلے سترہ مارچ کو پیر بالا پشاور میں منعقد ہورہے ہیں اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی سیکرٹری سپورٹس کیپٹن(ر)مشتاق احمد‘ ڈی جی سپورٹس خالد ...

مزید پڑھیں »