سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شاہد جاوید اقبال انتقال کر گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شاہد جاوید انتقال کر گئے،شاہد جاوید حبیب بنک ,راولپنڈی ڈویژن سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے،شاہد جاوید کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا،شاہد جاوید پی سی بی کے کوچنگ پینل میں بھی شامل تھے،شاہد جاوید راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر افضل جاوید کے چچا تھے،نماز جنازہ ہفتہ کو مسلم کرکٹ گراونڈ سیٹلایٹ ٹائون راولپنڈی میں صبح 11بجے ادا کیا جائیگا۔

error: Content is protected !!