ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو دو کے مقابلے میں 12 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 2 کے مقابلے میں 12 رنز سے ہرا دیا۔

 

 

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ کی سپرفور لائن اپ مکمل ہوگئی، فخرشاہ گروپ اے سے سری لنکا اور فلسطین جبکہ گروپ بی سے پاکستان اور بنگلہ دیش نے سپرفور کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔

error: Content is protected !!