سکواش

ڈی جی سپورٹس کپ سکواش چمپئین شپ چمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر )ڈی جی سپورٹس کپ سکواش چمپئین شپ چمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہو گئی پشاور کے ذیشان ملک اور حماد نے فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ جونئیرز میں عبداللہ مہمند ویٹرنز میں قیصر اور ذوالفقار بھٹی نے اور فی میل میں ندا اور رابعہ نے اپپنے حرییفوں کو شکست دیکر ایونٹس کے فائنلز ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

پشاور(سپورٹس رپورٹر)برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے ونر اور سیمی فائنلسٹ کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے اس سلسلے میں گزشتہ روز خصوصی تقریب سیکرٹری ٹورازم کے دفتر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سینئر وزیر محمد عاطف خان تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش چیمپئن قمرزمان’ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک اور دیگر شخصیات موجود ...

مزید پڑھیں »

برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ،انڈر 15 کا اعزاز پاکستان کے محمد حمزہ خان نے جیت لیا

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسکواش کے کورٹس میں واپسی، پاکستان کے محمد حمزہ خان نے برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئی برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں انڈر15 کے فائنل میں حمزہ خان نے انگلینڈ کے یوسف شیخ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔اتوار ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کےتین کھلاڑی کوالیفائی کرنے میں کامیاب

اسلام آباد/لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز کے تیسرے اور چوتھے راؤنڈ کے مقابلوں میں فتح کے ساتھ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے برٹش جو نیئر سکوانش مقابلوں کے 2020کے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا،ہفتہ کو پاکستان سکواش فیڈ ریشن کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے سکواش کے فائنل میں بھارت کو مات دیکر طلائی تمغہ جیت لیا

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بھارت کو ساؤتھ ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ کے مینز فائنل میں شکست د ے کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے ۔کھٹمنڈو میں جاری گیمز میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 1کے مقابلے میں2سیٹس سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈلز کی تعداد 32تک پہنچادی۔ گیمز کے دوران پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے بتایا کہ پشاور میں شیڈول چیمپئن شپ 2 سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی جس میں انڈر 15 اور 17 کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں اور چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا اپ سیٹ،ان سیڈڈ عذیر نے ٹاپ سیڈ ذیشان کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ان سیڈڈ کے پی کے کے عذیر شوکت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ پی اے ایف کے ذیشان زیب کو شکست دیکر پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔گرلز مقابلوں میں زینب خان نے کومل خان کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی جوبلی انشورنس کے طاہر احمد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، آرمی اور واپڈاخواتین سکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں

پشاور (سپورٹس رپورٹر) آرمی اور واپڈا نے نیشنل گیمز خواتین سکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی کی مدیحہ ظفر نے سندھ کی فہمینہ کو عاصم کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ سات،آمنہ فیاض نے نور الہدیٰ کو گیارہ چار، گیارہ چار، گیارہ آٹھ، دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا کی کومل خان نے ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »