سکواش

سربراہ پاک فضائیہ کا سکواش ٹریننگ کیمپ کا دورہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے مصحف سکواش کملیکس اسلام آباد میںمستقبل میں منعقد ہونے والے برٹش اوپن اور یو ایس اوپن سکواش چیمپین شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ائیر چیف نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں بین الاقوامی سکواش ٹورنامنٹ،غیر ملکی کھلاڑی سکیورٹی سے مطمئن

کوئٹہ(عبدالستار مندرہ)ٹاپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ بلوچستان محبت کر نے والوں کی سر زمین ہے چار ملکی بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کو ئٹہ میں انعقاد ثابت کرے گا کہ یہاں کے لوگ امن کی داعی ہے چیمپئن شپ سے صوبےکے باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

شکاگو جونیئر اوپن گولڈ سکواش چیمپئن شپ،فائنل پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جیت لیا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا۔حذیفہ نے فائنل میں امریکا کے مائلو فریڈ ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کے سربراہ کی ایشین جونئیرچیمپیئنزکو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستانی سکواش پلئیرز کو ملک کے لئے اعزاز جیتنے پر مبارکباددی جوکہ ایشین جونئیر انفرادی سکوا ش چیمپئین شپ میں تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ ان پاکستانی سکواش پلئیرز ...

مزید پڑھیں »

این بی پی خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل بنک خیبرپختونخواجونیئر سکواش چیمپئن شپ پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی،جسکا باضابطہ افتتاح نیشنل بنک کے ریجنل چیف سہیل احمد خان نے کیا ان کے ہمراہ سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان ،نیشنل بنک کے سپورٹس آفیسر وسیکرٹری جنرل صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن باسط کمال, چیف ریفری و آرگنائزر منور زمان ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشین شکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی شہر چنائے میں کھیلے گئے جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں قومی جونیئر ٹیم نے 3 ٹائٹل اپنے نام کیے، قومی ٹیم نے انڈر 19، 17، 15 ٹائٹل جیتے۔وطن واپس پہنچے پر ٹیم کا استقبال سیکریٹری پاکستان اسکواش ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر ا سکواش چیمپئن شپ پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی

چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی نوجوانوں نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 کے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔بھارتی شہر چنائی میں ہونے والی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم نے ایونٹ میں 3 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم انڈر 13 کے فائنل میں اسے شکست ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئرز سکواش چیمپئن شپ،پاکستان تمام کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سکواش کے جونیئر کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنائی بھارت میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انفرادی مقابلوں کی تمام کیٹیگریز کے فائنلز میں جگہ بنا لی۔چار پاکستانی کھلاڑی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کے فائنلز میں پہنچ گئے۔ انڈر 13کیٹیگری میں انس علی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مردوں کے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹا ف سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے۔ ہانگ کانگ کے لیو آ اورمصر کے یوسف سلیمان نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس، اسلام آباد میں جاری مردوںکی چیف آف دی ایئر سٹاف ...

مزید پڑھیں »