سکواش

آسٹریلین اوپن سکواش جونیئر چیمپین شپ ؛ پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں نے دو ٹائٹل جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے دیا  پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، 5 گولڈ میڈل جیت لیے مہوش علی نے انڈر 17 اور ماہ نور علی نے انڈر 13 ٹائتل اپنے نام کیے۔ماہ نور علی نے انڈر 13 فائنل ...

مزید پڑھیں »

حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.

پاکستانی سکواش پلیئر حذیفہ شاہد آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، حذیفہ شاہد کا تعلق پاکستان نیوی ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔ حذیفہ شاہد پھچلے تین مہینے سے اپنے کوچ نوید عالم کے ہمراہ اس ٹورنامنٹ کے لئے پرجوش طریقے سے محنت کر رہے تھے۔ سیمی-فائنل جتنے کے بعد حذیفہ شاہد کا کھینہ تھا کہ میں پاکستان نیوی ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی 14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں

مزید پڑھیں »

ہیوسٹن اوپن انڈر۔ 19 اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستانی پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم نے ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم نے امریکہ میں ہونے والی ہیوسٹن اوپن انڈر۔ 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں امریکہ کے کرسچین کاپیلا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم (ڈپارٹمنٹ پاک آرمی) نے امریکہ کی اسٹیٹ ہیوسٹن ٹیکساس میں ہونے والی انڈر۔ 19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے گرینڈ ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ ; انڈر19بوائز انس اور انڈر11 گرلز ایمن فتح قرار

  انس دلشاد اورایمن فاطمہ نے ساتویں سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 اور گرلز انڈر11کے ٹائٹل جیت لئے ۔ پی ایس ایف جہانگیر خان سکوائش کمپلیکس پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پرسندھ سکوائش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئن شپ میں پیر کے روز تمام کیٹیگریز کے فائنل کھیلے گئے ۔ سندھ سکوائش ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی سندھ کے نوید الرحمن کو شکست، واپڈا کی مہوش علی نے گرلز ٹائٹل جیتا، بوائزمیں احمد ریان چیمپئن بنے مہمان خصوصی اسد احمداور اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے کراچی ۔ اسپورٹس رپورٹر ۔ تیسری امیج تورسم خان آل پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں کھلا گیا.

تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ، پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈلز جیت لئے.

پاکستان کی ماہ نور علی، مہوش علی اور سکھی خان نے اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023ء کے انڈر الیون کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے تھا، ماہ نور علی نے بھارتی پلیئر کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; عبداللہ نے ٹائٹل جیت لیا۔

  محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 چیمپئن شپ 19 سے 25 دسمبر 2023 تک پشاور میں منعقد ہوئی۔ عبداللہ زمان نے فائنل میں فواد خان کو مسلسل تین گیمز میں شکست دی۔   عبداللہ نے 15 سال سے کم عمر لڑکوں کا ٹائٹل جیتا۔ عبداللہ زمان جو اسکواش کے سابق عالمی چیمپیئن اور منصور زمان ...

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ ویمنز اسکواش ; ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے.

  میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ...

مزید پڑھیں »