قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش

محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی

14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم

آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر

محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں

error: Content is protected !!