شاہد آفریدی کی بیٹیاں کسے ووٹ دینے کا کہہ رہی ہیں؟ان کی بھی سنیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)جولائی 25کو انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈو شائع کی گئی ہے جس میں معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹیاں کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کو عمران خان بدلیں گے، عمران خان کو ووٹ دیا جائے۔

error: Content is protected !!