فٹ بال

عالمی کپ، بیلجیئم کا ملک واپسی پر شاندار استقبال

برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی بیلجیئم ٹیم کا ملک واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم، انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد گذشتہ رات وطن واپس پہنچی جس پر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جانتے ہیں اس نوجوان فرانسیسی فٹبالر نے کون سا 60 ریکارڈ برابرکیا ہے؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور فرانس کے نوجوان سپراسٹار کائلیان ایمباپے نے 60سال پرانا عالمی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں فرانس نے کروشیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فٹبال کا نیا شہنشاہ بننے کا اعزاز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کی شاندار اختتامی تقریب، مشعل قطر کو منتقل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کی رنگارنگ اختتامی تقریب ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ورلڈ کپ کی مشعل اگلے عالمی کپ کے میزبان ملک قطر کے حوالے کردی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کے 12 اسٹیڈیمز میں ایک مہینے سے زائد جاری رہنے والا فٹبال کے ...

مزید پڑھیں »

فرانس سلطنت فٹبال کا نیاحکمران،،کروشیاکا شاندار سفر تمام

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈکپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا پلڑا بھاری رہا۔پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی کروشین ٹیم دباؤ میں نظر آئی جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال فائنل،فرانس اور کروشیا کے چند کھلاڑی توجہ کا مرکز

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ فائنل میں جہاں آج فرانس اور کروشیا کے رزلٹ پر نظریں ہوں گی وہیں ان کے کھلاڑی بھی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ فرنچ کھلاڑی این گولو کینٹے کو کروشین لیو کا موڈرِک کا ہم پلہ کہا جا رہا ہے۔دونوں کا پاسنگ سٹائل اور حریف ٹیم کی ڈی تک بال کو پہنچانا زبردست ہے، گول ...

مزید پڑھیں »

سلطنت فٹبال کا اگلے چار سال کیلئے حکمران کون؟فیصلہ آج ہوگا

ماسکو(جی سی این رپورٹ)سلطنت فٹبال کا اگلے چار سال کیلئے نیا حکمران کون ہوگا،حکمرانی کی جنگ آج فرانس اور کروشیا کے درمیان ہوگی، فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو خالص سونے کی بنی فیفا ٹرافی کے ساتھ مجموعی طور پر 3کروڑ94لاکھ ڈالر سے زائد رقم بھی انعام کے طور پر ملے گی۔فائنل میں شکست برداشت کرنے والی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ فٹ بال: انگلینڈ کوایک اور شکست، بیلجیئم کی تیسری پوزیشن

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے دی۔سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کی ٹیم کھیل میں چھائی رہی اور انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دی۔بیلجیئم کے کھلاڑی تھامس میونئر نے چوتھے منٹ میں ہی گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی جو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کنگ کا فیصلہ کل،تیسری پوزیشن کا میچ آج

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018کا فائنل اتوار 15جولائی کو کھیلا جانا ہے۔فٹبال کنگ بننے کیلئے فیورٹ فرانس اور پرجوش کروشیا نے کمر کس لی ہے۔ فرانس فائنل جیت کر 2016 یورو کپ میں شکست کا غم بھلانا چاہتا ہے ۔لیکن اس سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ  آج  سینٹ پیٹرز برگ کے کرستوسکی فٹ بال اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کی اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کرینگے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں امریکی ادا کار ول اسمتھ، گلوکارہ ایرا اسٹریفی اور نکی جام کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ فرانس اور کروشیا کے درمیان فائنل سے قبل جرمنی کے سابق کپتان فلپ لہم خوبرو روسی سپرماڈل نٹالیہ ویڈیا نووا کے ساتھ ٹریول کیس میں لوزنیکی اسٹیڈیم پر ٹرافی لائیں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کوئی بھی ڈوپنگ کیس سامنے نہیں آیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس پر سرکاری سطح پر ایتھلیٹس کی ڈوپنگ کی حوصلہ افزائی کے الزامات ہیں لیکن حیران کن طور عالمی فیفا نے فٹبال ورلڈکپ باضابطہ طور پر ڈوپنگ فری قرار دے دیا ہے۔ فیفا کے مطابق سیمی فائنلز تک لیے گئے تمام ڈوپنگ ٹیسٹ منفی ثابت ہوئے ہیں۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2018 سے مجموعی ...

مزید پڑھیں »