ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.

 

 

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،

اس کے ساتھ ہی ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس2024 کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

 

 

ہنگری کے دارالحکومت بڈاپِسٹ میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے میں قومی جیولین تھروور ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں70.63 میٹر، دوسری

کوشش میں81.53 میٹر کی تھرو پھینکی تاہم ان کی تیسری تھرو سب سے شاندار رہی جب وہ اسے 86.79 میٹر دور پھینکنے میں کامیاب رہے اور اپنے جینا گروپ میں سرفہرست رہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!