فٹ بال

فرانس اور ڈنمارک کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کا فرانس بمقابلہ ڈنمارک کو میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا جس کے بعد فرانس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔فرانس نے مجموعی طور پر میچ میں اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم ڈنمارک نے بھی اپنے دفاع کے ذریعے فرانس کو گول کرنے سے باز رکھا۔دونوں ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں خاتون صحافی کیساتھ ایک اور شرمناک واقعہ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں اور اس دوران مختلف تلخ و شیریں لمحات کے سبب یہ ایونٹ یادگار بنتا جا رہا ہے۔ایسا ہی ایک مختلف واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب ایک شخص نے رپورٹنگ کے لیے روس میں موجود خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن صحافی نے اس کوشش ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ :36میچز میں 94گول

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018میں اب تک کل 36میچز کھیلے جاچکے ہیں اور مجموعی طور پر94گول ہوئے ہیں ۔انگلینڈ کے کپتان ہیری کین 5گول کرکے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جبکہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اوربلجیم کے رومیلو لوکاکو4،4گول کرکے دوسرے ،سپین کے ڈیاگو کوسٹا اور روس کے ڈٰینس چیری شیف 3،3گول کرکے تیسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

فیفاورلڈکپ:3ملک کوئی گول نہ کرسکے ،2کیخلاف کوئی گول نہ ہوا

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)فیفاورلڈکپ 2018میں شریک 32ملکوں میں سے تین ایسے ملک بھی ہیں جو ابھی تک پول میچز میں ایک گول بھی نہیں کرسکے ۔گروپ بی میں مراکش ،گروپ سی میں پیرواورگروپ ای میں کوسٹاریکاایسے ملک ہیں جن کا کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال میں نہیں پھینک سکا۔ دوسری طرف گروپ اے میں یوروگوئے اور گروپ ڈی میں کروشیاایسے ملک ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ فٹبال ،پری کوارٹرفائنل میچزکا آغاز 30جون سے ہوگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں گروپ اے اوربی سے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کافیصلہ ہوگیا۔کوارٹرفائنل میں رسائی کیلئے پہلا معرکہ تیس جون کویوروگوائے اوراسپین کے درمیان ہوگا۔پرتگال اورروس کا میچ یکم جولائی کوکھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈکپ میں پہلے رانڈ کے میچز مکمل ہونے کے بعد گروپ اے سے یوروگوائے اور روس نے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال 2018 کا معمر ترین کھلاڑی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے گول اعصام الحیدری ورلڈ کپ فائنلز کی تاریخ کے معمر ترین پلیئر بن گئے ،سعودی عرب نے مصر کو شکست دے کر 24 سال میں پہلی فتح ممکن بنائی جبکہ یوروگوئے کی جانب سے لوئیس سواریز ٹاپ اسکورر بن گئے ۔مصری گول کیپر اعصام الحیدری کا سعودی عرب کیخلاف میچ کے بعد ایونٹ میں سفر تمام ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے یہ کیا کردیا؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ابتدائی دو گروپس اے اور بی کے تمام میچوں کا اختتام ہو گیا ہے جس میں سے دو، دو ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔گروپ اے سے یوروگوائے اور روس جبکہ گروپ بی سے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد سپین اور پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،مراکش اور اسپین کا میچ دو دو گول سے برابر

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ بی کا مراکش اور اسپین کے درمیان میچ 2-2 سے برابر رہا۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ ہوا۔پہلا گول مراکش کی جانب سے 14ویں منٹ میں خالد بوطیب نے کیا جس کے بعد 19ویں منٹ میں اسپین کے اسٹرائیکر اسکو نے اسے برابر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال: روس کو یوروگوئے سے شکست، سعودی عرب کامیاب

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں آج 2 میچز کھیلے گئے جہاں میزبان روس کو یوروگوئے کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں 3گول سے شکست ہوئی جبکہ سعودیہ عرب نے مصر کو ایک کے مقابلہ میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال 2018میں آج گروپ اے میں اگلے رائونڈ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کی کچھ دلچسپ باتیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 1998کا ورلڈکپ فرانس نے جیتا لیکن اگلے ہی 2002کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2006کا ورلڈکپ اٹلی نے جیتا اور 2010 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2010 میں اسپین نے ورلڈ کپ جیتا لیکن 2014کے ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2018 کے گروپ مرحلے ...

مزید پڑھیں »