فران کربی نے بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈاپنے نام کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب کی نمائندگی کرنیوالی انگلش فٹبالر فران کربی نےفٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانیوالاپہلا بہترین فٹبالر کاایوارڈ اپنے نام کرلیا،ان کا اس ایوارڈ کیلئے اپنی ہم وطن فٹبالر جوڈی ٹیلرسے مقابلہ تھاتاہم جیوری نے صلاح مشورے سےانہیں فاتح قراردیااور وہ ایوارڈ کی حق دار قرارپائیں ۔فران کربی نے رواں سیزن کی ...
مزید پڑھیں »