فٹ بال

شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ پشاور کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر

  شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میںسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر   مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں شہری بجلی کے بلوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔اور اس بارے میں احتجاج کررہے ہیں تاہم سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے بعض ملازمین بشمول افسران بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.

      کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد     محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...

مزید پڑھیں »

چترال فٹ بال لیگ ; 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔

    تیسری چترال فٹ بال لیگ  26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔ پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔   چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر کمال عبدالجمیل نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔   لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

    یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30  ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی  تصدیق کردی ہے۔   پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ  گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔   اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ  تربیت کرے  ...

مزید پڑھیں »

اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

    اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔   آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی،    فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ویمنز کے میگا ایونٹ میں آخری 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔

      ایونٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے کولمیبا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔   فیفا ویمن ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے سپین، سویڈن، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار کھیل پیش کرکے سعودی کلب النصر کو ٹرافی جتوادی۔

  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سعودی کلب النصر کو پہلی ٹرافی جتوادی۔   تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کنگ فہد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں النصر کی حریف ٹیم الہلال کے خلاف رونالڈو کی ٹیم نے 1-2 سے کامیابی سمیٹی ،   رونالڈو نے شاندار کھیل پیش کرکے اپنی ٹیم کو پہلا عرب کلب چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا.

  پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کے کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا کہ اس سیزن کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی.

      ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی پر تشدد و دھمکیاں، مقامی عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی   پشاور کے مقامی عدالت میں ساؤتھ وزیرستان کے فٹ بال کھلاڑی نعیم وزیر کی کیس کی سماعت ہوئی، سیشن جج پشاور شیر علی خان کی عدالت میں ہونیوالی سماعت میں فٹ بال و رگبی کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال لیگ ; خاتون فٹ بال ٹیم کو لاہور میں منعقدہ لیگ مقابلوں کے دوران کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔

  ٹیلنٹ ہنٹ لیگ میں وزیر اعظم کی خواتین فٹ بال ٹیم کی لیگ مقابلوں میں کارکردگی مسرت اللہ جان   وزیراعظم کی ٹیلنٹ ہنٹ خاتون فٹ بال ٹیم کو لاہور میں منعقدہ لیگ مقابلوں کے دوران کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے ہیں، جس کی بڑی وجہ کامیابی کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »