اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

 

 

اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

 

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی،

 

 فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ٹائٹل جیتنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئی

 

تاہم اسپین کی جانب انگلینڈ کے خلاف واحد 1 گو ل کیا گیا،

انگلینڈ کی ٹیم اسپین کے خلاف کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!