پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

 

 

یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30  ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی  تصدیق کردی ہے۔

 

پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ  گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔

 

اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ  تربیت کرے  گی اور کیمپ بھی منعقد کیاجائے گا۔ پاکستان نے  جنوری میں سعودی عرب ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی۔ 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!