چترال فٹ بال لیگ ; 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔

 

 

تیسری چترال فٹ بال لیگ  26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔

پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

 

چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر کمال عبدالجمیل نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔

 

لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، افغان ٹی وی، جانباز کلب ژوب،

 

المعراج ٹائیگرز ہزارہ، پاک وطن کلب مردان اور لالک جان سٹارز یاسین کے علاوہ مقامی ٹیمیں بھی شامل ہیں

 

 

 

 

error: Content is protected !!