فٹ بال

اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ، آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین کونسل تریٹ مری ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے یہ کھیل لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤرکھتے ہیں ماضی میں بھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد چیلچ کپ فٹ بال 20 دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( ) اسلام آباد چیلچ کپ 20 دسمبر سے اکبر فٹ بال گرائونڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے، ٹورنامنٹ پی ایف ایف ...

مزید پڑھیں »

وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل شروع ہو گیا،

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ جی ایٹ فور اسلام آباد میں شروع ہو گیا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک 42 کلبوں کی سکروٹنی کی جارہی ہے ، پہلے روز (آج ) ہفتہ کو 20 اور دوسرے روز (کل) ...

مزید پڑھیں »

وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل کل سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کلبوں کی سکروٹنی کا دو روزہ عمل کل ہفتہ سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ جی ایٹ فور اسلام آباد میں شروع ہو گا، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری (الیکٹورل) چوہدری محمد سلیم کے مطابق اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک 42 کلبوں کی سکروٹنی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 فٹ بال افتتاحی تقریب .. 1000 کھیلوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے رہے

بغیر ماسک کے تقریب میں شامل ہوئے ، کھلاڑیوں سے ہاتھ بھی ملایا ،بعض کھلاڑی ڈر کے مارے ہاتھ ملاتے رہے پشاور..مسرت اللہ جان …انڈر 16 فٹ بال میچ کے افتتاحی تقریب میں ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کرونا کے باعث ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرسکے اور بغیر ماسک کے شاہ طہماس سٹیڈیم میں آئے بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کا میراڈونا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ / صدر ، پاکستان سپورٹس بورڈ نے ارجنٹائن کے فٹ بال کے لیجنڈ ڈیاگو ارمانڈومیراڈونا کےاچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا وہ فٹ بال کاعظیم کھلاڑی تھا۔ فٹ بال کے شائقین انہیں کبھی فراموش نہیں کریں گے۔آئی پی سی منسٹر ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا سپرد خاک

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی تدفین میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی جب کہ تدفین سے قبل ہیرو کی میت کو بیونس آئرس کی سڑکوں سے گزار ...

مزید پڑھیں »

سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میں ناظم آباد کراچی میں گذشتہ روز کھیلے گئے فٹ سال کے ایونٹ کے پہلے میچ میں بلیک ...

مزید پڑھیں »

گراس روٹ سطح پر فٹ بال کی ترقی کے سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی، ایاز خان

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ۔۔ گراس روٹ سطح پر فٹ بال کی ترقی کے سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی، ان خیالات کا اظہار سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ ایاز خان نے گذشتہ روز پہلی سوات اکیڈمی پریمیئر فٹ بال لیگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!