انڈر-15 فٹ سال ٹیم عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ میں شرکت کرے گی۔ شاہد محمود قریشی
قومی انڈر-15 فٹ سال ٹیم عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ میں شرکت کرے گی۔گذشتہ روز بحریہ ٹاؤن ٹاؤن کے کنٹری ہیڈ شاہد محمود قریشی نے بتایا کہ عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ آئندہ ہفتے پیرا گوئے میں شروع ہو گا اور ٹورنامنٹ میں 12 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں برازیل، کاتالونا، میکسیکو، کینیڈا، کولمبیا، ارجنٹائن، بولیویا، پاکستان، ...
مزید پڑھیں »