اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے تین روزہ ٹرائلز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایبٹ آباد فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل انڈر23فٹبال چمپئن شپ 2021کا انعقاد ایبٹ آباد میں 4جولائی 2021سے کیا جارہا ہے جہاں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کی 2,2ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، گلگکت بلتستان،آزاد جموں کشمیر اورفاٹاکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔تمام صوبے اور ریجنزاوپن ...
مزید پڑھیں »