فٹ بال

جئے لعل نے ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے فائنل میںجیے لعل ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ نے حریف نارتھ برادرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-11سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرکے ایک تاریخ رقم کردی ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، یہ بات ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری حمزہ واسطی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون میں کھیلی جانی تھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا افتتاحی میچ جئے لعل نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن لیگ(کلب لیگ) کا افتتاحی میچ جئے لعل فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی سوات شاہین کے مابین کھیلا گیا۔ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی ٹیم نے 1-5سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل فٹبالرمحمد صدیق(پاک اسٹیل) اور سردار شاہ آزاری، ممبر جنرل کونسل ، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن نے ...

مزید پڑھیں »

خواتین سپورٹس فیسٹیول فٹ بال کے ایونٹ میں پی ایس بی سٹار نے اسلام آباد سٹار کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام خواتین سپورٹس فیسٹیول فٹ بال کے ایونٹ میں پی ایس بی سٹار نے اسلام آباد سٹار کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملازیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد زمان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی منیجر قبطیہ ...

مزید پڑھیں »

شہرہ آفاق فٹبالررونالڈو گرفتار

برازیلہ (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے شہرہ آفاق سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے میں داخلے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق رونالڈینو نے ملک میں داخلے ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کے فیصلوں کوتسلیم نہ کرنے والوںکیخلاف سخت کاروائی کا عندیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹبال ایسوسی ایشن(نارملائزیشن کمیٹی) کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے سندھ نے سابق صوبائی اور ضلعی آفیشلزکی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے ،مقامی فٹبال کلبوں کو نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف اکسا نے اورمتوازی ایسوسی ایشن بنانے کا سخت نوٹس لیا ہے۔چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے سیکریٹری سندھ ریاض احمد کو واضح ہدایت ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی سندھ کے فیصلوںکی حمایت کرتے ہیں‘ علی بہار بروہی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹبال کی 3متحرک شخصیات ناصر کریم، علی بہار بروہی اور اعظم خان کے درمیان ایک بڑی بیٹھک ہوئی جس کے مشترکہ اعلامیہ میں فٹبال کی ترقی کیلئے شانہ بشانہ چلنے کا اعلان اور اس عزم کا اظہار کیاگیا کہ گروہی سیاست سے فٹبال کھیل روبہ زوال ہے جسکی تلافی کیلئے کسی نے پیشرفت نہیں کی اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا 9مارچ سے آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن ‘ نارملائزیشن کمیٹی کے زیر اہتمام 12 ویں پاکستان فٹ بال فیڈریشن‘بی’ڈویژن لیگ (کلب لیگ) کاابتدائی راؤنڈ 9مارچ 2020سے انصار یونین فٹبال اسٹیڈیم، کورنگی پرکھیلا جائے گا۔سیکریٹری سندھ ریاض احمد کے مطابق کراچی کی 5 ڈسٹرکٹ چمپئن ٹیمیں معمار اسپورٹس (ڈسٹرکٹ سینٹرل)، اعظم اسپورٹس (ڈسٹرکٹ ایسٹ)، کورنگی بلوچ شرافی(ڈسٹرکٹ ملیر) ، ماریپور ...

مزید پڑھیں »

اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق

روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوری فٹ بال ٹیم کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطالوی کلب کے ترجمان کے مطابق تھرڈ ڈویڑن اطالوی فٹ بال کلب ’یو ایس پیانیز‘ کے کھلاڑی ’ایلیزینڈریا‘ میں چمپئن ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5 راؤنڈ مکمل ہوگئے

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور کرن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لیاری میں جاری 8ٹیموں پر مشتمل لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5راؤنڈ ز مکمل ہوگئے۔ بلیسنگ اسٹار 8پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نوبل اکیڈمی 7پوائنٹس، آغا خان اسکول کھارادر 6پوائنٹس بناکر تیسری، کرن اسکول، آسا جلال اسکول اور سارہ میموریل گرامراسکول5,5پوائنٹس کے ساتھ 4ویں تا6ویں ، ڈی سی ٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!