فٹ بال

کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد رائزنگ اسٹارز فٹبال اکیڈمی کے گرائونڈ کلری لیاری میں کیا گیا۔ جس میں حیدری بلوچ کے سابق کھلاڑی مراد بابو کی کوچنگ میں جلنے والے رائزنگ اسٹارز فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس ٹریننگ کیمپ میً کوچنگ کے فرائض کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنازیشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)نئشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل فور میں جگہ پکی کرلی۔ ڈرگ روڈ فٹبال یونین اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے پیلے ہاف میں مقابلہ دو۔ دو گول سے برابر رہا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس مین وزیراعظم کے دور حکومت میں کھلاڑیوں کا معاشی قتل

تحریر: پرویز احمد شیخ، کوٹری۔ کئی سالوں سے فٹبال کی مایہ ناز ٹیم کے الیکٹرک کے فٹبالرز کا اس وقت معاشی قتل کردیا گیا جب اس ادارے نے دوسروں کی طرح اپنی فٹبال ٹیم ختم کرکے وابسطہ فٹبالرز کی ملازمت ختم کردی۔ان سے قبل بھی دیگر ادارے ایسا کرچکے ہیں اور ان اداروں کے افسران، حکومتی وزیر و مشیران خاموش ...

مزید پڑھیں »

کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے جیت لیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل فور میں جگہ پکی کرلی۔ ڈرگ روڈ فٹبال یونین اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے پیلے ہاف میں مقابلہ دو۔ دو گول سے برابر رہا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوااورپاکستان فٹ بال کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتاہوں ، موقع ملاتو بہترین کھلاڑی دے سکتاہوں،عبدالغفور عاجز

پشاور(سپوررٹس رپورٹر)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی عبدالغفور عاجز نے کہاکہ خیبر پختونخوامیں بہترین ٹیلنٹ موجودہیں مگر تلاش کرنے کی اشد ضرورت ہے اگر اسے بروقت سرپرستی نہ کی گئی تویہ ٹیلنٹ ضائع ہوجائیگا،ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے ڈی سی میر رضااوزکن اور ڈی ایس اوجمشید بلوچ کھیلوں کے فروغ کیلئے جس قدر کام کررہے ہیںانشاء اللہ اسکے مثبت ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال کلب ویسٹ ہام کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کلب ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، اس حوالے سے کلب کی انتظامیہ کو مطلع کردیا گیا ہے ویسٹ ہام ٹیم کے ٹیم منیجر 57 سالہ ڈیوڈ موئس ، دفاعی کھلاڑی عیسیٰ ڈویپ اور جوش کولن نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، اس حوالے سے ٹیم کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان

ایبٹ آباد.(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیاگیا جس میں ،قومی اور سابق انٹرنیشنل فٹبال کھلاڑیوں پر مشتمل مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے گا ،جس میں ملک کے چاروں صوبوں سے نمائندگی اور ممبر سازی کی جائے گی، منگل کے روز ایبٹ آباد پریس کلب میں پاکستان انٹرنیشنل فٹبالر ایسوسی ایشن کےقیام کےموقعہ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فارآل ویمن ٹورنامنٹ لائنز ٹیم نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)دیا ویمن فٹبال کلب کے زیر اہتمام کیمونٹی پارک گراونڈ، کلفٹن پر فٹبال فارآل ویمن ٹورنامنٹ لائنز ٹیم نے جیت لیا، ہنٹر ٹیم نے دوسری اور ٹرٹل اسکواڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، شارکس نے فئیر پلے ٹرافی حاصل کی،ایونٹ یو ایس مشن پاکستان،رائٹ ٹو پلےاور ویمن ون کے اشتراک سے فٹبال کے زریعہ نوجوانوں کو مضبوط تر ...

مزید پڑھیں »

کراچی انٹرنیشنل کی ٹیم نے علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ 2020 کا شاندار فائنل میچ گل بلوچ فٹبال گرائونڈ میں کراچی انٹرنیشنل اور علی اصغر ویٹرن الیون (A)کے مابین کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیرمین طارق بلوچ اور آرگنائزنگ سیکریٹری زرخان بلوچ کی خصوصی دعوت پر سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل فٹبالرز ایک بڑی تعداد میں گرائونڈ میں ...

مزید پڑھیں »

بائرن میونخ نے تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانیہ کے مشہور فٹبال کلن لیورپول نے بائرن میونخ کے مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تھیاگو کیساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا جائے گا۔معاہدے کے تحت لیورپول تھیاگو کو اس چار سالہ معاہدے کے تحت 25 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم دے گا۔ خیال رہے کہ 29 سالہ تھیاگو الکینٹرا نے ...

مزید پڑھیں »