فٹ بال

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی دُرستی کے لیے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ حمزہ خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے ممبران رواں ہفتے ہی، پی ایف ایف کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیں گے۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے گزشتہ دنوں پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔ پانچ رکنی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی دعوت حلیم

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل نے اپنی رہائش گاہ پر پُرکلف دعوت حلیم کا انعقاد کیا جس میں فٹبالرز، فٹبال آفیشلز اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل کوچ طارق لطفی، ریاض احمد، سلیم پٹنی، محمد شمیم، عبدالکریم، جان زیب مژال، اسلام الدین، حمید اﷲ، ارشد جمال، زاکر خان، قمر علی قریشی، ...

مزید پڑھیں »

عبدالرحمان بلوچ سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے نئے جنرل سیکرٹری نامزد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عبدالرحمن بلوچ کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا نیا جنرل سیکریٹری نامزد کردیا ہے ۔سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سندھ سے الحاق شدجملہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ، محکماجاتی اور سندھ سے الحاق شدہ فٹبال ٹیموں/کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فٹبال کے تمام امور کے معاملات کی انجام دہی کہ لئے ...

مزید پڑھیں »

سردار نوید حیدر کو شاہد تاج اور چوہدری منیر کا زبردست خراج تحسین

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے ملیر کے سابق سیکریٹری شاہد تاج اورسابق سیکریٹری پنجاب انٹرنیشنل چوہدری منیر نے سردار نوید حیدر، نائب صدر پی ایف ایف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گروہی سیاست کے باعث پاکستان میں فٹبال زوال کا شکار ہے۔ دونوں گروپ اپنا اپن سسٹم چلارہے ہیں۔ فیصل صالح حیات، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فٹبال کا کنڑول فیفا کی کمیٹی کے سپرد ، نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (نواز گوھر )پانچ رکنی کمیٹی کا چیئرمین حمزہ خان کو بنایا گیا، الیکشن کو پروس کو نو ماہ میں مکمل کرانے کا ٹاسک فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حمزہ خان اس کمیٹی کے چیئرمین بنائے گئے، پانچ رکنی کمیٹی کے ممبران میں سکندر خٹک، منیر احمد خان سدھانا، ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی انڈر۔16کوالیفائرز: پاکستانی ٹیم سعودی عرب روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اے ایف سی انڈر۔16 فٹبال چیمپیئن شپ 2020ء کے کوالیفائرز میں شرکت کے لیے 23 کھلاڑیوں سمیت پاکستان کا 30 رکنی قومی اسکواڈ سعودی عرب روانہ ہو گیا۔کھلاڑیوں کو فیفا کی تسلیم شدہ پی ایف ایف کے سیکریٹریٹ نے باضابطہ کارروائی کے تحت کوالیفائر میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے بھجوایا ہے۔ترجمان سیکریٹریٹ کے مطابق ٹیم کو سعودی ...

مزید پڑھیں »

یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ،فرانس اور پرتگال کی کامیابیاں

بلغراد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال نے سربیا اور فرانس نے البانیہ کو شکست دے دی، ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سربیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو، ولیم، برنارڈو سلوا اور ...

مزید پڑھیں »

سابق برازیلن فٹبال سٹار کافو کو شدید صدمہ

سائوپائولو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے ساؤ، پاؤلو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔اسپورٹس نیوز ویب سائٹ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ دنیلو ساؤ، پاؤلو کے شمال مغربی علاقے الفا ول میں اپنی بہن کی سالگرہ کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر 16فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب اسپوٹس بورڈ اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے پنجاب انڈر 16فٹبال ٹیم کے ٹرائیلزپنجاب فٹبال اسٹیڈیم لاہورمیں منعقد ہوئے۔ جس میں پنجاب کے جملہ ڈسٹرکٹس سے 200سے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پہلے مرحلہ میں پنجاب کی تمام ڈسڑکٹ میں ٹرائیلزکا انعقادہوا۔فائنل ٹرائیلز کا انعقاد لاہور میں ہوا۔جس میں پنجاب بھرسے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز ٹریننگ سیشن میں راحت اسٹیڈیم پر 27اسکولوں کی شرکت

کراچی (ریاض احمد) دوسرے سکس اے سائیڈسوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوئیفا ’اے‘ لائسنس‘ برطانوی کوچ کیون ریوز کی خدمات حاصل کی ہیں جو مانچسٹریونائیڈ اور اسٹاک سٹی کیلئے بھی کوچنگ کرچکے ہیں ۔ کیون ریوز نے اسلام آباد ، لاہور،کوئٹہ اور کراچی میں اوپن ٹرائیلز کے ذریعہ پاکستان ٹیم کو حتمی شکل دی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!