کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح

کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح،  راولاکوٹ ہاکس نے جموں جانباز کے خلاف 11 رنز سے کامیابی حاصل کی،جموں جانباز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں 178 رنزبنائے
شرجیل خان نے 89 اور صاحبزادہ فرحان نے 54 رنز کی اننگز کھیلی

Image

محمدعامر، فیصل اکرم اور آصف آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، راولاکوٹ ہاکس نے 5.1 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 50 رنز بنائے، مسلسل بارش کے باعث راولاکوٹ ہاکس کی اننگز مکمل نہ ہوسکی۔

Image

 

Image

 

error: Content is protected !!