مضامین

ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال

ضلع پشاور کے محکمہ سپورٹس ضلعی آفس کا آنکھوں دیکھا حال پشاور (فیاض علی نور) ضلعی سپورٹس آفس سے متعلق راقم کا آنکھوں دیکھا حال جس کے بارے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کا موقف لینا بہت ضروری ہو گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق DSOپشاور کی جانب سے فقیر آباد پولیس سٹیشن کو ایک تحریری شکایت برخلاف مسرت اللہ جان ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ وال چال ، دیواروں پر لگے اشتہارات اور کھیلوں کے مقابلے; تحریر’ مسرت اللہ جان

  کوئٹہ وال چال ، دیواروں پر لگے اشتہارات اور کھیلوں کے مقابلے مسرت اللہ جان پشتو زبان میں ایک محاورہ ہے چہ خوار پر لندن ھم خوار وی ، یعنی بدقسمت لند ن بھی جائے تو بدقسمت ہی رہتا ہے ، اس محاورے کا خیال کوئٹہ کے گاڑی میں بیٹھنے کے بعد ہی آیا ،کچھ دن قبل ہم نے ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں’ محمد جمیل کامران۔

چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔محمد جمیل کامران۔  معروف کرکٹ آرگنائزر محمد جمیل کامران نے چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے استدعا کی ہے کہ ملتان میں ڈسڑکٹ اور ریجنل لیول پر منعقد ہونے والے انتخابات کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

"عظیم” کھلاڑی گمنامیوں میں کھو گیا….

سری لنکا کے خلاف 1982 میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں صرف 18 سال کی عمر میں سنچری بنائی…. پھر 17 سال ملک کی نمائندگی کی …..کپتان بھی رھے 103 ٹیسٹ اور 283 ایک روزہ میچوں میں 12900 رنز بنائے…. 20 سنچریاں سکور کیں…    اتنا کچھ کرنے کے بعد 1999 میں ان کا کیریئر بہت افسوسناک طریقے سے ختم ھوا ...

مزید پڑھیں »

بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت تحریر خالد نیازی

بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت (شہادت)… تحریر خالد نیازی زندگی دنیا کی سب سے بےوفا ….اور موت سب سے بڑی حقیقت ھے…. رمضان المبارک کی 29 ویں شب راولپنڈی انڈر 16 کے کوچ اعجاز مہربان اپنے کام کی جگہ پر ھی افسوسناک واقعے میں جان کی بازی ھار گئے …..انا للہ وانا الیہ راجعون. ایبٹ آباد کے نواحی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں اور اولمپک پر ڈالکر بری الذمہ مسرت اللہ جان صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی نااہلی کے باعث اٹھارھویں ترمیم کے بعد بھی کھیلوں کی صوبائی ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوسکا، جبکہ دوسری طرف صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ساری ...

مزید پڑھیں »

دل جلے کا سپورٹس رپورٹر کے نام خط تحریر …. مسرت اللہ جان

  دل جلے کا سپورٹس رپورٹر کے نام خط مسرت اللہ جان   دنیا میں سب سے زیادہ لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں جو سچ بولتے ہیں مجھے آپ سے نفرت ہے.کیونکہ آپ کی ایک سچ کی وجہ سے مجھے نقصان ہوا.لیکن اسی نقصان نے مجھے بعد میں حقیقت سے روشناس کرادیا کہ معمولی نقصان نے مجھے بہت بڑے ...

مزید پڑھیں »

کیا اس کمزور کیوی ٹیم کیخلاف نئے کھلاڑیوں موقع نہیں ملنا چاہئے تھا ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، اب تک کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دونوں ٹیموں کے درمیان دور دور تک کوئی مقابلہ نظر نہیں آیا، پہلے میچ میں کیویز کی ٹیم 88 جبکہ دوسرے میچ میں شکست کے مارجن کو کم کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں مسرت اللہ جان اٹھا رھویں ترمیم کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹ سمیت کھیلوں کی وزارت بھی صوبائی حکومت کے زیر انتظام آگئی ہیں اور صوبائی سبجیکٹ ہونے کے بعد سال 2018 میں خیبر پختونخواہ حکومت نے ایک سپورٹس پالیسی بھی بنا ڈالی لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سال ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کو تیار

ایک ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کی رونقیں ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں پاکستان میں لوٹ آئی ہیں، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹکرائو 14 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم ہونے جا رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »